محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کے احکامات جاری
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا سنٹر میں تقریباً دو گھنٹے گزارے اور شہریوں کی شکایات اور مسائل کے حل کے لیے موقع پر ہی متعلقہ حکام کو احکامات جاری کیے۔ انہوں نے بزرگ خواتین کے شناختی کارڈز سے متعلق مسائل فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت بھی…

