لٹن داس نے ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کردی
*بنگلادیش کے وکٹ کیپر لٹن داس نے ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کردی۔*
بنگلادیش کے بیٹر لٹن داس نے جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اننگز میں وکٹوں کے پیچھے چھ کیچ، دو اسٹمپ سمیت آٹھ شکار کرکے تاریخ رقم کی ہے۔…

