لاہور; ستھرا پنجاب کے ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق،والدین زخمی
فیروزپور روڈ پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق، والدین زخمی
لاہور کے علاقے فیروزپور روڈ پر ستھرا پنجاب پروگرام کے ایک ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کے والدین زخمی ہوگئے۔…