فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور ہونے کے بعد وزارت دفاع نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
سمری میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز…