عوامی مفاد میں زمین حاصل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
جسٹس محمد علی مظہر نے صوابی اراضی معاوضہ کیس میں 20 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمین کی قیمت کا تعین صرف سرکاری ریٹ کی بنیاد پر نہیں کیا جا سکتا، بلکہ مارکیٹ ویلیو، زمین کے ممکنہ استعمال اور مستقبل میں اس کی ترقی کے…

