عمران خان کی لیونگ کنڈیشن جیل میں اے ون ہے ، ان کا علاج بھی بہترین ہوا: رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لیونگ کنڈیشن جیل میں اے ون ہے اور ان کا علاج بھی بہترین ہوا ہے۔
رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو پہیہ جام کی کال…