علی امین گنڈاپور سے رابطے، خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کا سارا عملہ تبدیل
حکومت نے خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کا سارا عملہ تبدیل کر دیا ہے۔ تمام ملازمین کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اتوار تک سول سیکریٹریٹ پشاور میں رپورٹ کریں۔ ذرائع کے مطابق یہ تبادلے علی امین گنڈاپور سے رابطوں اور خفیہ ملاقاتیں لیک کرنے کے…

