عدالت کا رات 8 بجے کے بعد مارکیٹیں کھلنے پر ناراضگی کا اظہار
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے اقدامات کے تحت مارکیٹیں اور باراز رات 8 بجے کے بعد بند نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک…