عام انتخابات: 2 ریٹرننگ افسران کی الیکشن مینجمنٹ سسٹم میں خرابی کی نشاندہی
ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کے نتائج جمع اور مرتب کرنے کے لیے استعمال ہونے والے الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) میں 2 انتخابی عہدیداروں نے خامیوں کی نشاندہی کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیش عام انتخابات میں یہ سسٹم استعمال کرنے…