ظفر وال کے نالہ ڈیک میں اونچے درجے کا سیلاب، 19 ہزار کیوسک کا بڑا ریلا گزر رہا ہے
محکمہ آبپاشی کے مطابق ظفروال میں سیلابی صورتِ حال سنگین ہوگئی، نالہ ڈیک میں اونچے درجے کا سیلاب ہے اور اس وقت 19 ہزار کیوسک کا بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔
آزاد کشمیر انتخابات: حلقہ ایل اے 17 باغ سے وزیراعظم آزاد کشمیر اورپیپلزپارٹی…