صدر، وزیراعظم کی یوم تکبیر کے موقع پرقوم کو مبارکباد،اہم پیغام جاری
پاکستان کو ایٹمی قوت بنے ہوئے 27 برس آج مکمل ہوگئے، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے 28 مئی ’یوم تکبیر‘ کے موقع پر خصوصی پیغامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتح مبین سے سرشار قوم کی مسرتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
صدر…