شیخ حسینہ کے 7 ساتھیوں کو انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنا دی گئی
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے سات ساتھیوں کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی۔
انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا، جس میں عوامی لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل عبید القادر بھی شامل ہیں۔ سزائے موت پانے…