شرجیل انعام میمن کا حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر شدید ردعمل سامنے آگیا
شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حافظ نعیم کی جانب سے غریبوں کی امداد کو بھیک کہنا غریب دشمن اور منافقانہ سوچ کا مظہر ہے۔ غریب خواتین اور ضرورت مند خاندانوں کی تضحیک کرنا شرمناک بات ہے، جبکہ غریبوں کو دو وقت کی روٹی کے لیے سہارا دینے پر سیاست…

