شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر5 پاکستانی ڈی پورٹ، لاہور پہنچتے ہی گرفتار
لاہور: شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں کے ذریعے سفر کرنے کی کوشش کرنے والے 5 پاکستانی مسافروں کو ڈی پورٹ کر کے لاہور ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی حراست میں لے لیا گیا۔
ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کے ساتھ عدالت کے غیرمنصفانہ رویے پر وکلا کا ہڑتال کا…