سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے، دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا گیا، اندرونی کہانی سامنے آگئی
پشاور میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی، جنید اکبر اور دیگر رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لینے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے 11 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے کارروائی…

