سچ کو پنپنے دیا ہوتا تو پاکستان دولخت نہ ہوتا، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ سچ کو پنپنے دیا ہوتا تو پاکستان دولخت نہ ہوتا۔
اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ نے…