سپریم کورٹ پاکستان کا ترکیہ اور چین کے ساتھ عدالتی تعاون مزید مضبوط
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ترکیہ اور چین کے ساتھ عدالتی تعاون کو مزید مضبوط اور وسیع کرتے ہوئے اسے ایک نئی عملی سطح پر پہنچا دیا ہے۔
ترکیہ اور چین کے ساتھ اسٹریٹجک عدالتی شراکت داری کو فروغ دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد پاکستان کے نظامِ انصاف…