سونا آج 500 روپے سستا ہو گیا
کراچی(نمائندہ خصوصی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہو گئی ہے۔…