سعودی عرب پر مسلسل حملے علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں: پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر مسلسل حملے علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں، جبکہ پاکستان سعودی عرب پر جاری حملوں کے حوالے سے گہری تشویش رکھتا ہے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا…

