سعودی عرب میں عید الفطر کاچاند نظر آ گیا
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا اور کل عید ہوگی۔
سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مکہ، مدینہ، تبوک اور دمام سمیت 10سے زائد مقامات پر رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔
سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے آج شوال کا…