سائنس دانوں نے سستی اور محفوظ بیٹری تیار کرلی
چینی ماہرین نے عام بیٹریوں کے مقابلے میں ایک سستی اور محفوظ بیٹری تیار کی ہے جو لیتھیم سیلز کا متبادل ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ ایک نئی قسم کی سوڈیم–سلفر بیٹری ہے۔ برقی آلات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں لیتھیم کو بطور اہم بیٹری میٹریل استعمال کیا جا…