زرعی ترقیاتی بینک کا ملک بھر میں مالیاتی میلے منعقد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)لوگوں میں مالیاتی اور زرعی آگاہی کے فروغ کیلئے زرعی ترقیاتی بینک نے ملک میں مالیاتی میلہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سلسلے میں اسلام آباد کے دیہی علاقے ترنول میں بڑی سطح پر مالیاتی آگاہی میلے کا انعقاد کیا گیا…