روایتی ہٹ دھرمی برقرار،بھارت کا پاکستانی وفد کو ویزہ دینے سے صاف انکار
بھارتی حکومت نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر اپنی روش کو دہرا دیا، پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کردیا۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں انٹرنیشنل ایئر ٹریفک کنٹرولرز کانفرنس کے…