دنیا نے ایسی معاشی تنہائی پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی، امریکا نے ایران کو بڑی دھمکی دے دی
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کو سخت معاشی دباؤ اور عالمی سطح پر غیر معمولی اقتصادی تنہائی کا سامنا کرنے کی دھمکی دی ہے۔
فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کو ایسی معاشی تنہائی کا سامنا کرنا پڑے گا جس کی مثال…