دانش تیمور میں غرور آگیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے: عظمیٰ طاہر
پاکستانی اداکارہ عظمیٰ طاہر نے اداکار دانش تیمور کو مغرور قرار دے دیا۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عظمیٰ طاہر نے شوبز انڈسٹری سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کی، جبکہ اس موقع پر انہوں نے اداکاروں کے رویوں کے حوالے سے بھی کھل کر اظہارِ…