خیبرپختونخوا کے عوام کو دہشت گردی کے خلاف لڑنے کا اختیار مل گیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ روز ایک نہایت خوش آئند تبدیلی آئی ہے، جس کے بعد صوبے کے عوام کو دہشت گردی کے خلاف لڑنے کا اختیار مل گیا ہے۔
باکو میں نصر اقبال سردار خان کو بین الاقوامی ایوارڈ، پاکستانی…

