خیبرپختونخوا میں مساجد کی سولرائزیشن کے منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف
خیبرپختونخوا میں مساجد کی سولرائزیشن کے منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
دستاویزات کے مطابق منصوبے کے ساتوں پیکیجز میں کامیاب بولیاں سرکاری تخمینے سے زیادہ رہیں، جبکہ پری کوالیفکیشن میں ناکام قرار دی گئی دو کمپنیوں کو شکایت…

