حکومت کا ایل این جی درآمد نہ کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے باضابطہ طور پر جنوری 2025کے لیے اسپاٹ ایل این جی کارگو درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک کے قیمتی زرمبادلہ کو بچایا جا سکے۔
سوئی ناردرن کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو 17 دسمبر 2024 کو لکھے گئے خط میں کہا گیا…

