جگر کے عام ترین مرض کے پھیلاؤ ایک بڑی ممکنہ وجہ دریافت
جگر پر چربی چڑھنے کا مرض ایک دائمی عارضہ ہے، جس کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔
عام طور پر اس بیماری کے لیے نان الکحلک فیٹی لیور ڈیزیز کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے اور یہ جگر کی بیماریوں کی عام ترین اقسام میں سے ایک ہے۔…

