جعلی ویڈیو کیس: عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست خارج
ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے عظمیٰ بخاری کی جانب سے فلک جاوید کے خلاف مقدمے میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
عظمیٰ بخاری نے فلک جاوید کے خلاف این سی سی آئی اے میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ درخواست…