جعلی لائسنس کے الزامات: 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ اور 33 کے معطل
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ جبکہ 33 پائلٹس کے لائسنس معطل کردیے۔
وزارتِ دفاع کی جانب سے جمعہ کو وقفہ سوالات کے دوران تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کے الزامات کے باعث برطانیہ، یورپی یونین…