جب تک عمران خان سے ملنے نہیں دیا جاتا کوئی ڈرافٹ سائن نہیں کریں گے، سہیل آفریدی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، اس وقت تک کوئی بھی ڈرافٹ سائن نہیں کیا جائے گا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا…