تین دن کیلئے پیٹرول سستا ، ڈیزل مہنگا : نوٹیفکیشن جاری
*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا۔*
پٹرول 1 روپیہ فی لیٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پٹرول کی نئی قیمت 322 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ ڈیزل کی نئی قیمت 357 روپے فی لیٹر…

