Gas Leakage Web ad 1

ایرانی فوج کا امریکی ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، ویڈیو جاری

0

ایرانی فوج کا امریکی ایف 16 طیارے کو میزائل حملے میں نقصان پہنچانے کا دعویٰ، پائلٹ کی ہنگامی لینڈنگ

Gas Leakage Web ad 2

ایرانی فوج کے مطابق میزائل حملے کے نتیجے میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو نقصان پہنچا، جس کے بعد پائلٹ کو اپنا مشن ادھورا چھوڑ کر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
نئے صوبوں کے قیام پر ریفرنڈم سے الیکشن کمیشن لاعلم
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ جمعہ 20 نومبر کی شام خلیج فارس کے اوپر پیش آیا، جہاں میزائل حملے کے دوران امریکی ایف 16 طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.