تنہائی سے صحت پر مرتب ہونے والے سنگین اثر کا انکشاف
تنہائی اور سماجی میل جول سے دوری صحت مند زندگی کے کم از کم 6 سال کم کرسکتی ہے، تحقیق
تنہا رہنا اور سماجی طور پر الگ تھلگ ہونا صحت مند زندگی کے کم از کم 6 سال کم ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے…

