تمباکو نوشی سے دماغی تنزلی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
تمباکو نوشی کی عادت کو عام طور پر پھیپھڑوں اور دل کی شریانوں کے امراض سے منسلک کیا جاتا ہے، تاہم یہ عادت دماغی صحت کے لیے بھی انتہائی نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔
آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے…

