بھارتی بولر گرنور برار کو آئی سی سی نے سزا دے دی
*انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی فاسٹ بولر گرنور برار کو ضابطہ اخلاق کی لیول ون کی خلاف ورزی پر سزا دے دی۔*
فاسٹ بولر گرنور برار نے 13 نومبر کو ماؤنٹ مانگانوئی کے ‘بے اوول’ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے…

