آنتوں میں پایا جانے والا عام بیکٹیریا بڑی آنت کے کینسر کا سبب کیسے بنتا ہے؟ سائنسدانوں نے اہم راز…
امریکی یونیورسٹی جان ہاپکنز کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ آنتوں میں پایا جانے والا بیکٹیریا Bacteroides fragilis ایک زہریلا مادہ خارج کرتا ہے جو بڑی آنت کی حفاظتی تہہ کو نقصان پہنچا کر سوزش اور ٹیومر کی تشکیل میں کردار ادا کرسکتا ہے۔…

