ایندھن بحران؛ کیوبا میں الیکٹرک اور سولر پینل والے رکشے سڑکوں پر دوڑنے لگے
کیوبا میں طویل عرصے سے جاری ایندھن کے بحران اور بجلی کی قلت کے باعث چینی ساختہ الیکٹرک تین پہیوں والی گاڑیاں (ٹرائی سائیکلز) شہریوں کی آمدورفت کا اہم ذریعہ بن گئی ہیں۔ متعدد مالکان نے ان گاڑیوں کو شمسی توانائی سے بھی منسلک کر لیا ہے تاکہ…

