ایل پی جی بحران شدت اختیار کر گیا، قیمتیں دوگنی
ایران سے سپلائی میں رکاوٹ کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی اور ایرانی اشیاء کی قیمتوں میں اچانک اور نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس نے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمتوں میں غیر معمولی…