ایف بی آر کی سیلز ٹیکس رولز میں بڑی ترمیم
ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایئر کنڈیشنر، فریج، فریزر، واشنگ مشین اور ٹیلی ویژن کو نئے قواعد میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ اسٹوریج بیٹریوں پر بھی ان قواعد کا اطلاق ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی سامان پر بھی ٹیکس اسٹیمپ…

