ایران کے ساتھ ایک یا دو دن میں معاہدہ؟ ٹرمپ نے اہم پیشرفت کااشارہ دیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں اہم پیشرفت کااشارہ دیدیا۔
ایک امریکی نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے ٹیلی فونک انٹرویو میں صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ ایران کے ساتھ ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے،امریکا اور…