ایران کیخلاف جنگ میں حکمت عملی اپنانے کے معاملے پر امریکی قیادت تقسیم ہوگئی
ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی کے معاملے پر امریکی فوجی قیادت میں اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فضائی حملوں کے حامی ہیں، جو ان کے مطابق…