ایران امریکا کشیدگی: برطانیہ نے قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے
برطانیہ نے ایران اور امریکا کی کشیدگی کے باعث قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی فضائیہ نے قطر میں چار ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کیے ہیں۔ اس حوالے سے برطانوی وزارت دفاع نے بتایا کہ قطر میں لڑاکا طیارے…

