ایرانی جنگی جہاز نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنیوالے بھارتی بحری آئل ٹینکر کو روک لیا
ایرانی جنگی جہاز نے آبنائے ہرمز کے ’عمان کوریڈور‘ سے گزرنے کی کوشش کرنے والے بھارتی بحری آئل ٹینکر کو روک لیا۔
’ہانا‘ نامی بھارتی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے سے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا۔
گوگل آسمان پر طیاروں سے بننے والی سفید…

