امیتابھ کو پہلی بار دیکھا تو خطرہ محسوس کیا تھا: جیا بچن کا انکشاف
سیاستدان اور بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے امیتابھ بچن کے ساتھ اپنے تعلقات کے ابتدائی دنوں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ جب انہوں نے پہلی مرتبہ امیتابھ بچن کو دیکھا تو انہیں خطرہ محسوس ہوا تھا۔
جیا بچن نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں…

