امریکی ثالثی میں شام اور اسرائیل کے اردن میں اعلیٰ سطح مذاکرات، اسرائیلی حملے روکنے کے طریقہ کار پر…
امریکی ثالثی میں شام اور اسرائیل کے درمیان اردن میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات ہوئے، جن کا مقصد شام میں اسرائیل کے حالیہ حملوں کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنا تھا۔
شامی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی اور…