امریکا چاہتا ہے خلیج معاملے پر مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے: مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ خلیج کے معاملے پر مؤقف تبدیل کرنے کے لیے چین ایران پر دباؤ ڈالے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چین ایران کو خلیج میں جاری اقدامات سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ کرے، کیونکہ بحران کے…