امریکا دوبارہ کشیدگی کے باوجود ایران سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ حالیہ کشیدگی کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان رابطے برقرار ہیں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی ایران کے ساتھ سفارتی حل کے لیے تیار ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولائن لیویٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…