اسلام آباد ایئرپورٹ پر سپریم کورٹ کے جج کے ساتھ مبینہ بدسلوکی
اسلام آباد ایئرپورٹ پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید حسن اظہر رضوی کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جج کے ساتھ نجی ایئرلائن کے ایک ڈیوٹی منیجر نے غیر پیشہ ورانہ اور نامناسب رویہ اختیار کیا، جس پر جسٹس رضوی نے سخت برہمی…